N/A
لیہ میں پہلی بار ایک اچھا پارک بنایا گیا ہے. یہ ٹھیک ہے کہ یہ پارک لیہ کی ضرورت پوری نہیں کرتا، لیکن پھر بھی ایک اچھا پارک بنایا گیا ہے. لیہ میں پارک کی بہت زیادہ ضرورت ہے. پارک میں بچوں کی دلچسپی کے لیے جھولے وغیرہ لگائے گئے ہیں. چھوٹے بچوں کےلئے ایک کڈز کارنر بھی بنایا گیا ہے. اس سے پہلے لیہ میں ایسا کوئ پارک نہیں ہے جو بچوں کی دلچسپی کا مرکز بن سکتا. لیہ ایک ضلع ہے لیکن مرکزی حکومت ، صوبائی حکومت اور مقامی قیادت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کھیلوں کے میدان اور پارکس بنانے پر کوئی توجہ نہیں دی گئی اب بھی لیہ شہر میں اچھے پارک اور کھیلوں کے میدان بنانے کی ضرورت ہے تاکہ بچوں کو تفریح کا سامان مہیا کیا جا سکے
like
Deli
The best companies in the category 'Deli'